احتیاج مند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - محتاج، صاحب ضرورت۔ جرآت کہیں ہے سب کہ گنوائی متاع دل تھا احتیاج مند ولے جنس تول دی ( ١٨٠٩ء، جرآت، دیوان، ٤٢٣ )
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'احتیاج' کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ فاعلی 'مَنْد' لگایا گیا ہے۔